الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مکان کی تعمیر پر قرآن کریم ختم کرنا

سوال

زید ایک نیا مکان تعمیر کر رہا ہے، اس کی خیر و برکت کے لئے ایک ختم قرآن کروانا چاہتا ہے۔ کیا یہ شرعاً جائز ہے؟

جواب

خود اور اہل خانہ واحباب اس میں قرآن پاک کی تلاوت کر لیں اور دعا کریں کہ حق تعالیٰ اس میں خیر و برکت عطا فرما۔ اس میں رہنے والوں کو طاعات کی توفیق دے، اتباع سنت نصیب فرما، گناہوں سے محفوظ رکھ، شیاطین، جنات اور پڑوسیوں کے شرور سے حفاظت فرما۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو