الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رخصتی سے قبل ولیمہ

سوال

شادی ہو جانے کے بعد بسا اوقات میاں بیوی کی پہلی ملاقات لڑکی کے میکہ ہی میں ہو جاتی ہے۔ ایسی صورت میں لڑکے والا اگر بغیر رخصتی کرائے اپنے گھر ولیمہ کر دے تو مسنون ولیمہ ہوا یا نہیں؟ مسنون ولیمہ کی کیا شکل ہے؟

جواب

اجتماع زوجین کے بعد جو دعوت کی جاتی ہے وہ ولیمہ ہے خواہ بنا کسی جگہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو