بارات کا حکم
سوال
(۱) بارات لے جانا جائز ہے یا نہیں؟ اور حضور ﷺ اور صحابہ کرام سے منقول ہے یا نہیں؟ (۲) اگر دو چار آدمی لڑکے کی طرف سے نکاح کے لئے لڑکی کے گھر جائیں تو یہ بارات کے حکم میں ہے یا نہیں؟
جواب
(۱) مجلس عقد میں شرکت کی دعوت ثابت ہے، حضرت فاطمہ کے نکاح کے وقت آدمی بھیج کر بلانا تاریخ الخمیس میں مذکور ہے۔ (۲) اس کو عرفا بارات نہیں کہا جاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔