الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

(چالا) نکاح کے سال بھر بعد رخصتی

سوال

عام طور پر رواج ہے کہ نکاح کے ایک سال بعد یا اس سے کم وبیش مدت کے بعد رخصتی ہوتی ہے جس کو چالا کہتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

بوقت عقدا گر لڑ کی نابالغہ ہو تو رخصت کے لئے بلوغ کا انتظار کر لیا جائے۔ لڑکی کی ضرورت کی چیزیں اس کو دینے میں مضائقہ نہیں ہے تا کہ فوری طور پر وہاں پریشانی نہ ہو۔ دو چار احباب واعزہ بھی آجائیں تاکہ لڑکی کو عزت ومحبت کے ساتھ رخصت کریں تب بھی درست ہے۔ لڑکی کے بالغہ ہونے کے باوجود رخصتی میں سال بھر کی تاخیر لازم قرار دینا غلط ہے اس کو ترک کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو