الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہر کی حکمت

سوال

(۱) مہر کی اصل حیثیت کیا ہے؟ اور یہ کیوں فرض قرار پایا؟ اس کی فرضیت میں کیا حکمت ہے؟ (۲) مہر کی حد سے زیادتی یا حد سے زیادہ کمی سے سماج میں کیا خرابی پیدا ہوسکتی ہے؟ (۳) حالات وکیفیات کے لحاظ سے مہر کی تعیین میں تبدیلی مستحب ہوگی یا حد مسنون ہی کو مستحب سمجھا جائے گا؟ (۴) نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام کے دور میں درہم کی قیمت چاندی کے بجائے اشیاء کی صورت میں کیا ہوتی تھی؟ مثلاً بکری، اونٹ یا غلہ کتنے درہم میں کتنا حاصل ہوتا تھا؟

جواب

(۳) شریعت نے اس کی تحدید نہیں کی جتنی مقدار ادا کرنا سہل ہو اور لڑکی کے حالات کے بھی مناسب ہو تجویز کر لیا جائے۔ (۴) وقت اور ضرورت کے لحاظ سے نرخ میں فرق ہوتا رہتا تھا۔ حضرت نبی اکرم ﷺ نے حکیم بن حزام کو ایک دینار دیا کہ قربانی کے لئے ایک بکری خرید لائیں، انھوں نے ایک بکری ایک دینار میں خرید لی پھر اس کو دو دینار میں فروخت کر دیا اور ایک دینار میں پھر ایک بکری خریدی اور وہ مع…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو