الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز عید قبرستان میں

سوال

عید گاہ کے متصل قبرستان واقع ہے، جب عید گاہ نمازیوں سے بھر جاتی ہے، تو لوگ قبرستان میں بھی عید کی نماز کے لئے کھڑے ہو جاتے ہیں تو ایسی صورت کی وجہ سے قبرستان میں نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

نمازی کے آگے قبریں ہوں تو نماز مکروہ تحریمی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو