عیدین میں سلطان کی شرط
سوال
عیدین کی نماز سال بھر میں ایک بار خوشی کا پیغام ہوتی ہے، ایسی حالت میں جمعہ کے جیسی شرائط (یعنی سلطان کا ہونا، اور اس ملک میں سلطان مسلمان نہیں، پھر تو عیدین کی نماز نہیں ہونی چاہئے) کے لگانے میں حرج ہے۔
جواب
عید (خوشی کا پیغام) شارع علیہ السلام کا تجویز فرمودہ ہے، لہذا ان میں ان کی ہدایت کی پابندی لازم ہے، آپ نے خود اس کو ایجاد نہیں کیا ہے جس طرح دل چاہے کر لیا کریں، دین میں حرج نہیں، یہ بھی شارع کی طرف سے ہے، اور شرائط بھی شارع کی طرف سے ہیں، کلام شارع میں حقیقہ تعارض نہیں ہو سکتا ہے، معلوم ہوا کہ ان شرائط کی پابندی میں حرج نہیں ہے، شارع جس کو حرج بتائے وہ حرج ہے، اس کی نفی کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔