الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز عید بنیت نفل

سوال

عید کی نماز میں ہم لوگ نفلوں کا نام لیتے ہیں اور ہمیشہ سے نفلوں کا نام لیتے چلے آرہے ہیں نماز ہو جاتی ہے یا نہیں واجب کیا چیز ہے صرف واجب کا نام آتا ہے نہ نفل نہ فرض نہ سنت؟

جواب

عید کی نماز واجب ہے، لہذا آئندہ بہ نیت واجب پڑھنا چاہئے، اور گذشتہ عید کی نمازوں کو لوٹانے کی ضرورت نہیں واجب کا درجہ سنت سے زیادہ ہوتا ہے اور فرض سے کم ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو