مرتد کس طرح تجدید ایمان کرے
سوال
اگر کوئی مسلمان ایسے الفاظ استعمال کرے جس سے کفر عائد ہو جائے تو اُسے دوبارہ مسلمان کرنے کے لئے کس طرح کیا جاوے؟
جواب
دوبارہ از سرِ نو کلمہ پڑھے اور جملہ عقائد پر ایمان لاوے تجدید نکاح کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔