جنازہ مرتد پر نماز اور مسلم قبرستان میں دفن
سوال
جنازہ مرتد کی نماز جنازہ پڑھنا اور مسلم قبرستان میں دفن کرنا کیسا ہے؟
جواب
مرتد کے جنازہ کی نماز درست نہیں، اس کو مسلمانوں کی طرح غسل وکفن دیگر مسلم قبرستان میں دفن نہ کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔