پختہ قبر کو منہدم کرنا
سوال
پہلے پکی قبریں جو بنی ہوئی ہیں ان کیلئے انہدام جائز ہوگا کہ نہیں؟
جواب
انہدام جائز ہے۔ پختہ قبریں گرا کر کچی قبر کا نشان باقی رکھا جائے، لیکن اگر اس سے شورش پیدا ہوا اور فتنہ برپا ہو تو اس سے اجتناب کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔