الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبرستان میں پڑے پتھروں کا احاطہ بنانے میں استعمال

سوال

ہمارے گاؤں کا قبرستان صدیوں کا پرانا ہے، کہیں کہیں پتھروں اور اینٹوں کا خاصہ انبار لگا ہوا ہے، لیکن قبرستان کا کوئی محفوظ کمپاؤنڈ نہیں، اور قبروں کی بے حرمتی ہوتی ہے، اس لئے کمپاؤنڈ بنانے کا ارادہ ہے، کیا مذکورہ اینٹ پتھروں کو اس کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

جواب

پرانے قبرستان میں اینٹوں کا انبار ہے، جن کا مالک کوئی نہیں، اس کا احاطہ حفاظت کے لئے بنانا ہے تو ان اینٹوں کو اس کی چہار دیواری بنانے میں خرچ کرنا شرعاً درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو