اپنی زندگی میں پختہ قبر بنانا، اور ایسی میت کےجنازہ میں شرکت کرنا
سوال
میرے والد کی پکی قبر میرے سوتیلے بھائی کی زمین میں بنی ہے، اور میں کہتا ہوں کہ میت اس پکی قبر میں دفن نہ کی جائے، بلکہ قبرستان میں دفن کی جائے، ایسی صورت میں والد صاحب کے جنازہ میں شریک ہونا چاہئے یا نہیں؟ جب کہ والد صاحب نے اپنی حیات میں ہی پختہ قبر بنالی ہے، اور جو جائیداد ہے اس کو ہم تینوں بھائیوں میں تقسیم کر کے ہبہ کر دیا ہے؟
جواب
غسل و کفن اور نمازہ جنازہ میں ضرور شرکت کرنی چاہئے، پکی قبر بنانا جائز نہیں، اگر کوئی اپنی زندگی میں پکی قبر بنا کر اس میں دفن ہونے کی وصیت کر دے تو وصیت ہی قابل عمل نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔