مقرر عالم کی توہین
سوال
ایک مولانا صاحب ایک جلسہ میں تقریر فرمارہے تھے کہ آنحضور ﷺ نور ہیں، اس جملہ کو زید نے سن کر برجستہ کہا کہ نور، نور، نور کہتے ہو نور نہیں، موئے زیر ناف ہیں، معلوم ہوا کہ زید کا یہ جملہ حضور ﷺ کی جانب نہیں بلکہ طنزاً مقرر کی جانب ہے جبکہ زید عالمِ دین بھی ہے۔
جواب
اگر نبی اکرم ﷺ کی شانِ اقدس میں ایسا نہیں کہا بلکہ تقریر کرنے والے مولانا صاحب کو بطور تشبیہ ایسا کہا ہے تب بھی یہ بات سخت ہے کسی بھی اشرف المخلوقات کو ایسی چیز سے تشبیہ دینا درست نہیں ہے جو کہ عوام کے نزدیک نہایت حقیر چیز ہو، اور خاص کر مجمع عام میں کثرت عوام کی ہوتی ہے اور پھر مولانا صاحب جو کہ مزید واجب الاحترام ہیں اور تشبیہ دینا بھی ایسے موقع پر جب کہ وہ تقریر کر رہے ہیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔