Занятость регулярным поминанием во время проповеди алима
سوال
کسی عالم کی تقریر کے وقت یا درس حدیث یا کسی دینی کتاب پڑھنے کے وقت اپنے وظیفہ یا کلمہ سوم، استغفار، درود شریف میں مصروف رہنا خلاف اولیٰ تو نہیں؟
جواب
اس طرح نہ تو تقریر کا پورا فائدہ حاصل کر سکتا ہے نہ وظیفہ کی طرف پوری توجہ ہوسکتی ہے بلکہ دونوں کام ادھورے رہتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔