حرمین میں پہلے کہاں جائے
سوال
حج اور زیارت کے لئے ایک شخص گیا اب اس کو پہلے مدینہ طیبہ کی حاضری بہتر ہے یا پہلے حج کرے؟
جواب
اگر یہ پہلا حج ہے تو پہلے مکہ معظمہ جانا افضل ہے ورنہ پہلے مدینہ طیبہ کی حاضری افضل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔