سفر مدینہ کی نیت
سوال
مدینہ طیبہ کی حاضری کے وقت مسجد نبوی کی زیارت کے قصد سے سفر کرے یا روضہ اطہر کی زیارت کا قصد مقدم ہونا چاہئے۔
جواب
روضہ اطہر کی زیارت کا قصد مقدم رکھے طحطاوی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔