مدینہ منورہ کے حدود حرم کیا ہیں؟
سوال
حرم مدینہ منورہ کے حدود کیا ہیں؟
جواب
حنفیہ کے نزدیک مدینہ منورہ کا حرم نہیں، وہاں کا شکار وغیرہ درست ہے۔ ولیس للمدينة المنورة حرم عندنا فيجوز الاصطياد فيها وقطع حشيشها ورعيه اه شرنبلاليه ج ۱ ص ۲۵۳/.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔