الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد نبوی میں چالیس نمازیں

سوال

آیا مسجد نبوی میں ۴۰ وقت کی نمازیں تواتر کے ساتھ ضروری ہیں یا نہیں، اگر کسی سبب سے تواتر ختم ہو گیا تو پھر پوری کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

چالیس نمازیں ادا کرنے پر جو وعدہ ہے وہ مسلسل پر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو