غیر کی زمین پر غاصبانہ قبضہ رکھتے ہوئے حج
سوال
خالد نے عمر کی زمین پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے، تو اگر خالد حج کو جائے تو حج درست ہوگا یا نہیں؟
جواب
زمین کے غصب کا گناہ مستقل ہے مگر حج ادا ہو جائے گا، اگر حرام روپیہ سے حج کیا ہے تو وہ مقبول نہیں ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔