ظالم کی ہمدردی کا طریقہ
سوال
ظالم انسان کے ساتھ ہمدردی کرنا کیسا ہے؟
جواب
ضرور ہمدردی کی جائے اور اس کی ہمدردی یہ ہے کہ اس کو ظلم سے روکا جائے۔ کما ورد فی حدیث انصر اخاک ظالماً او مظلوماً الحدیث
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔