دانہ گندم کی تشبیہ
سوال
عوام کے اندر مشہور ہے کہ گندم کی جو صورت و ہیئت ہے وہ فرج عورت کے مشابہ ہے عذاب حواء علیہا السلام کی وجہ سے، جیسے حیض آنا عورتوں کو عذاب حواء کی طرف اشارہ ہے ناخن ہاتھ کے یہ جنت کی اشیاء میں سے ایک شئی ہے کیا یہ باتیں درست ہیں؟
جواب
یہ بعض کتب میں بھی درج ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔