کیا یتیم کو اپنا حق وصول کرنے کا حق ہے
سوال
کیا ایسا بھی حکم ہے کہ یتیم اپنا حق حاصل کرنے کیلئے حق کی لڑائی نہ لڑے؟
جواب
اپنا حق وصول کرنے کا حق ہے اس کے لئے مناسب تدبیر اختیار کی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔