الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

یتیموں کا مال ناحق کھانا

سوال

یتیموں کا مال خرد برد کر نیوالے کے بارے میں خدا اور رسول کا کیا حکم ہے؟

جواب

ایسا کرنے والے ظالم اور سخت گنہگار ہیں دوسروں کا مال ناحق کھانے والے اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو