کافر فاسق سے مصافحہ ومعانقہ
سوال
کیا کفار و فساق و فجار سے مصافحہ معانقہ کیا جا سکتا ہے؟ اور اس سلسلے میں فعل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے؟ اور اگر یہ لوگ ملاقات کے لئے آئیں اور مصافحہ معانقہ کے لئے بڑھیں تو کیا ان سے اپنے ہاتھ کھینچ لیں؟
جواب
مصافحہ، معانقہ کا مقصود اظہار محبت تعظیم شفقت ہے، ”والكافر لا يستحق ذلك“ اصلاً سلام ہے اور مصافحہ اس کا تتمہ ہے اور ”لا يبتدأ اهل الكتاب بالسلام“ میں اصل ہی کو ختم کر دیا گیا پھر تتمہ کی گنجائش کہاں؟ فاسق فاجر ایمان سے خارج نہیں گنہگار ہے، شامی جلد ا میں ان لوگوں کو شمار کرایا ہے جن کو سلام کرنا مکروہ ہے انہیں فاسق بھی ہے لیکن جہت فسق کے علاوہ کسی اور جہت سے اگر وہ مستحق اکرام…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔