الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مصافحہ دو ہاتھ سے

سوال

ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا جائز ہے یا حرام کیا ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنے کا طریقہ مردود ہے یا ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنے والا مردود ہے اس طریقہ کو یا اس طریقہ کو اپنانے والا کو مردود سمجھنے والا کیسا ہے؟ مصافحہ کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

جواب

مصافحہ دونوں ہاتھ سے مسنون ہے۔ یہ کہنا کہ دو ہاتھوں سے ثابت نہیں ایک ہی ہاتھ سے کرنا چاہئے غلط ہے گاہے گا ہے ایک ہاتھ سے بھی منقول ہے ان دونوں میں سے کسی ایک طریقہ کو حرام کہنا صحیح نہیں البتہ جو طبقہ دین سے تعلق نہیں رکھتا ایک ہی ہاتھ سے مصافحہ پر اصرار کرتا ہے اس کے ساتھ تشبہ سے بچنے کے لئے اگر ایک ہاتھ سے مصافحہ کو ترک کیا جائے تو بہتر ہے، عمدۃ القاری شرح بخاری شریف میں دو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو