سلام کے ساتھ مصافحہ
سوال
مصافحہ کے ساتھ سلام کرنا کیسا ہے جبکہ دونوں ایک بستی میں مقیم ہوں۔ اس حدیث کا کیا مطلب ہے قال رسول الله ﷺ ما من مسلمين يلتقيان فيتصافحان الاغفر لهما قبل ان يفترقا رواه ابودائود ص ۱۸۲ (ریاض الصالحین مصری)
جواب
مصافحہ مستحسن ہے مگر اصرار نہیں چاہئیے۔ اس کا مطلب تو ظاہر ہے۔ اگر کوئی اشکال ہو تو تحریر کیجئے۔ السراج المنیر ص ۱۰۸ ج ۱ میں لکھا ہے ”والمراد الصغائر قياساً على النظائر ويستثنى من هذا الحكم الامرد الجميل الوجه فتحرم مصافحته و من به داء كالابرص والاجذم فتكره مصافحته اھ“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔