الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امرد کے سلام کا جواب بحالت شہوت

سوال

امرد کے سلام کا جواب دینا بحالت شہوت کیسا ہے؟

جواب

ایسی حالت میں اس کا جواب نہ دے۔ فعل بد تو آخری درجہ ہے۔ بسا اوقات نظر اس کا سبب بن جاتی ہے۔ نیت اگر دیکھنے ہی تک محدود رہے، یعنی اس کی شہوت دیکھنے سے ہی پوری ہو جاتی ہے تو یہ بھی درست نہیں، بلکہ بعض ارباب تحقیق نے ایسی منظر کو اشد و افتح قرار دیا ہے۔ کیونکہ جتنا مقصود تھا وہ حاصل ہو گیا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو