الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جبراً مصافحہ کرنا

سوال

روک روک کر مصافحہ کروانا کیسا ہے؟ اور کیا قانون شرعی ہے کہ عوام کو روک کر چاہے طبیعت مانے یا نہ مانے مصافحہ کرایا جائے؟

جواب

کوئی استاذ والد یا مربی اپنے ماتحت بچوں، بڑوں، کو بطور تربیت و تعلیم روک کر مصافحہ کرائے تو اس میں مضائقہ نہیں۔ غیر آدمی جب مصافحہ سے گھبراتا ہو تو اس پر زور نہ دیا جائے۔ مصافحہ کرنا حدیث، فقہ سے ثابت ہے۔ حضور اکرم ﷺ اور صحابہ کرام و اولیاء عظام اور تمام امت مسلمہ کا طریقہ رہا ہے۔ اس کی فضیلت بھی آئی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو