مصافحه
سوال
مصافحہ کی کیا تعریف ہے اور اس کے کتنے طریقے ہیں؟ از روئے شرع اس کے کتنے طریقے ہو سکتے ہیں؟ پھر ان میں کون سا طریقہ افضل ہے؟
جواب
داہنے ہاتھ کے بطن کو دوسرے آدمی کے داہنے بطن سے ملانا اور بایاں ہاتھ دونوں کا دونوں سے داہنے ہاتھ کے ظہر سے ملانا یہ مصافحہ ہے۔ یہی سنت ہے۔ بعض دفعہ صرف داہنے ہاتھ سے بھی ثابت ہے۔ کذا فی شرح الترمذی۔ انگوٹھے کو انگوٹھے کی جڑ سے ملا کر اور ہاتھ کو پکڑ کر کسی قدر حرکت دینا بھی ثابت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔