آداب عرض وغیره
سوال
” آداب عرض ہے اور اسی جیسے دوسرے لفظوں سے مصلحۂ مثلاً کسی ڈاکٹر، لیڈریا امیر سے اس کے گمان بد خلقی و بد تہذیبی سے بچنے کے لئے یا جان پہچان ہونے کی وجہ سے یا ایسے ہی کسی اور وجہ سے غیر مسلم سے سلام کے بجائے ان لفظوں کو استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔