طریق سلام اور اس کا جواب
سوال
ایک شخص کہتا ہے ”السلام علیکم“ دوسرا شخص جواب میں کہتا ہے” وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ“ کیا یہ جواب درست ہے اس کا کہیں سے ثبوت ملتا ہے یا نہیں۔
جواب
افضل یہ ہے کہ سلام کرنے والا اسطرح سلام کرئے ”السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اور جواب دینے والا ”وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہے۔ اس سے زیادہ کوئی لفظ بڑھانا جیسے ومغفرته مناسب نہیں اگر چہ بعض روایات میں لفظ ” ومغفرتہ سلام کے ساتھ وارد ہوا ہے جیسا کہ مشکوة شریف ص ۳۹۸ میں ہے، مگر حضرت ابن عباس نے فرمایا ہیکہ سلام کی انتہا و برکاتہ“ ہے، والافضل للمسلم ان يقول السلام عليكم…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔