الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خادمہ کے ساتھ باندی جیسا سلوک

سوال

لونڈی کے ساتھ بغیر نکاح کے بیوی جیسا سلوک کیا جا سکتا ہے، اگر غلام مرد ہو تو اس کے ساتھ نوکر جیسا سلوک کیا جائے؟

جواب

جس لونڈی کے ساتھ اس قسم کے سلوک کی اجازت ہے، وہ آج کل یہاں موجود نہیں، خادمہ اور ملازمہ کے ساتھ یہ سلوک حرام ہے، غلام مرد بھی موجود نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو