الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دوست کی بیوی کا پردہ

سوال

(۱) شرع میں پردہ کس سے جائز ہے؟ (۲) زید و عمر دو دوست ہیں نیک سیرت پابند نماز، روزہ ہیں کیا وہ اپنی بیویوں کو ایک دوسرے کے سامنے کر سکتے ہیں؟

جواب

(۱) جس سے نکاح جائز ہے اس سے پردہ لازم ہے۔ (۲) نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو