شیعوں کے عقائد وافعال اور ان کے متعلق شرعی فیصلہ (نکاح، نماز جنازہ، ذبیحہ، کھانے پینے میں تھوکنا)
سوال
اہل سنت والجماعت ہونے کے لئے کیا شرط ہے؟ کیا وہ آدمی بھی سنی ہو سکتا ہے؟ جو یہ کہے کہ میری والدہ سنی تھیں اور میرے باپ شیعہ، اور شخص مذکور نے جس عورت سے نکاح کیا ہے، یہ غالی قسم کا شیعہ ہے، اور حتی کہ ان صاحب نے اپنی لڑکی کا نکاح شیعہ مجتہد کے لڑکے سے کیا ہے، یہ صاحب شیعوں کے ماتمی جلسوں میں با قاعدگی سے شریک ہوتے ہیں اور سنی ہونے کا بھی دم بھرتے ہیں، موجودہ امام صاحب سے پہلے امام مسجد کا فیصلہ تھا کہ یہ شخص شیعہ ہے، اور اگر یہ اپنے آپ کو سنی کہتا ہے تو اس کا نکاح شیعہ عورت کے ساتھ نہیں ہو سکتا، اور موجودہ امام…
جواب
حضرت نبی کریم ﷺ نے جو عقائد، اعمال واخلاق تعلیم فرمائے ان کو اختیار کرنے والے حضرات اہل سنت کہلاتے ہیں، اولاً صحابہ کرام نے ان کو اختیار کیا پھر اس کے بعد دوسروں نے اس کی پیروی کی هم ما انا عليه واصحابي مذہب شیعہ کا بانی ابن سبا (یہودی)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔