بیع الوفاء اصل قیمت سے زیادہ پر
سوال
اپنی مملوکہ زمین اس شرط پر فروخت کرتے ہیں، کہ چند سال کی مدت میں جب روپیہ واپس کر دیئے جائیں گے، تو زمین واپس لے لی جائے گی، اس کو عرف میں کٹ قبالہ کہتے ہیں، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ متذکرہ بالا صورت جائز ہے یا نہیں؟
جواب
واپسی کی شرط پر فروخت کرنا بیع فاسد ہے جائز نہیں، اس کو بیع بالوفاء کہتے ہیں جو کہ رہن کے حکم میں ہے ایسی زمین سے مشتری کو نفع حاصل کرنا جائز نہیں ہے (کذا فی رد المحتار)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔