خنزیر کی بیع
سوال
ایک مسلم شخص کو جنگل میں ایک زخمی سور مل گیا ہے وہ اس کو سو روپیہ میں فروخت کرتا ہے، کیا مسلمان کے لئے یہ جائز ہے؟
جواب
خنزیر نجس العین اور قطعی حرام ہے اس کو فروخت کرنا بیع باطل ہے ہرگز جائز نہیں، جیسا کہ درمختار میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔