کتے کی بیع
سوال
کتے کی تجارت جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
محض شوق کے طور پر بلاضرورت حفاظت و شکار وغیرہ کے لئے کتا پالنا منع ہے، اور بضرورت جائز ہے اور کتے کی بیع بھی درست ہے۔ ” قوله نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن ثمن الكلب وهذا التحريم كان اذا امر بقتل الكلاب وحرم الانتفاع بها فاذا استثنى كلب الماشية والصيد وغيره جاز بیعہ اھ الكوكب الدرى ص ۳۳۷/ ج ۱ / -
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔