عید کے بعد مصافحہ
سوال
اگر کہیں پر فتنہ کا خوف ہو تو وہاں عید میں مصافحہ کے ساتھ گلے مل سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
فتنہ کا خوف کیا ہے، کیا مارینگے یا جیل بھیجیں گے بہت سے بہت دوچار فقرے کہہ دینگے، سو وہ اب بھی کہتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔