الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز جمعہ سے پہلے بعض رسوم اور نماز جمعہ کے بعد مصافحہ

سوال

ہمارے یہاں شافعی مسلک کے لوگ رہتے ہیں وہ جمعہ کے دن خطبہ سے قبل یہ دعا ”إِنَّ الله وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمَا یامعشر المسلمین رحمكم الله قدر وى في الخبر عن سيد البشر شفیع امته في يوم المحشر سيد الاشراف ومتمم مكارم الاخلاق والاوصاف سيد العرب والعجم محمد بن عبدالله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبدمناف انه اذا صعد الخطيب على المنبر ثم خطب فلا يتكلم احدكم من تكلم فقد لغاومن لغا فلا جمعة له انصتوا رحمكم الله فاستمعوا يغفر الله تعالى…

جواب

خطبہ جمعہ سے پہلے ان دعاؤں کا پڑھنا حدیث وفقہ سے ثابت نہیں جو ثابت مانتے ہیں وہ دلیل دیں، فقہ حنفی کی مبسوط کتاب رد المحتار، ص ۲۲۴ ر ج ۵ میں مصافحہ کے لئے نماز کے بعد وقت مقرر کرنے کو بدعت ممنوعہ اور طریقہ روافض لکھا ہے، جس کا ترک لازم ہے، حافظ ابن حجر شافعی سے نقل کیا ہے کہ”انها بدعة مكروهة لا اصل لها في الشرع وینبہ فاعلہا اولاً ویعزرثانیاً “ یعنی نماز کے بعد مصافحہ کرنا بدعت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو