مصافحه بعد نماز
سوال
بعد نماز جمعه، بعد نماز عیدین، بعد نماز صبح مسجد میں مصافحہ کیا جاتا ہے، اسکا حنفی مسلک میں کیا حکم ہے اور نہ کرنے والوں پر کیا گناہ ہوتا ہے۔
جواب
مصافحہ کے لئے شریعت نے ابتداء ملاقات کا وقت تجویز کیا ہے، کسی نماز کے بعد اس کا وقت تجویز کرنا شرعاً بے دلیل ہے غلط ہے، بدعت مکروہہ ہے، طریقہ روافض ہے، حنفیہ، مالکیہ، شافعیہ، وغیرہ سب سے علامہ شامی نے رد المحتار میں ایسا ہی نقل کیا ہے”ونقل فی تبيين المحارم عن الملتقط انه تكره المصافحة بعد اداء الصلوة بكل حال لان الصحابة (رضى الله عنهم)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔