الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز کے بعد امام سے مصافحہ

سوال

نماز ختم ہونے پر امام سے کھڑے ہو کر لوگوں کا ہاتھ ملانا کہاں تک درست ہے۔

جواب

علامہ شامی نے اس کو بدعت قبیحہ لکھا ہے، اس لئے کہ قرون مشہود لہا بالخیر سے ثابت نہیں اور روافض کا شعار ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو