عید ملناا
سوال
عیدگاہ کی واپسی پر مسلمان آپس میں نہایت محبت اور خلوص سے ملتے ہیں، مصافحہ کرتے ہیں، یہ فعل کیسا ہے؟ یا اس کے بدعت ہونے کا کیا ثبوت ہے؟
جواب
عید ملنا (مصافحہ اور معانقہ کرنا) بے اصل ہے علامہ شامی نے اس کو روافض کا شعار لکھا ہے، یہ بدعت قبیحہ ہے اس کا ترک کرنا لازم ہے، اس طرح مبارک باد دینا کہ”تقبل الله منا ومنكم“ درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔