غاسل میت کو غلہ دینا
سوال
بعض جگہ دستور ہے کہ جس وقت کوئی میت ہوتی ہے تو اس میت کے وارث من یا دو من غلہ میں سے نکال کر ایک طرف کونے میں ڈال دیتے ہیں، میت کے دفن سے پہلے وہ اناج غسل دینے والے کو دیتے ہیں، یہ غلہ اس طرح سے دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
پابندی سے اناج کو اول جدا کر دیتے ہیں، بے اصل ہے، غسل مفت دینے سے بہت ثواب ہوتا ہے، تاہم بوقت ضرورت اجرت دے کر غسل دلوانا بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔