الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

توشۂ میت

سوال

ہر جمعرات کو فاتحہ خوانی کرانا کہ اس سے روحیں خوش ہوتی ہیں، اسی طرح میت کے توشہ یعنی دفن کرنے سے پہلے گندم، نمک، صابن وغیرہ تقسیم کرنا عند الشرع ثابت ہے یا نہیں؟

جواب

نفس ایصال ثواب بلاکسی غیر ثابت شده پابندی کے مفید اور نافع ہے اور کتب حدیث وفقہ سے ثابت ہے کسی دن کی پابندی مثلاً جمعرات کی پابندی ثابت نہیں بلکہ بدعت ہے، اسی طرح کسی تاریخ کی پابندی مثلاً ۱۱/ ربیع الثانی، ۱۵/ شعبان، ۱۰/ محرم وغیرہ کی پابندی ثابت نہیں یہ بھی بدعت ہے، اسی طرح کسی شئی کی پابندی مثلاً حلوہ، کھچڑا، شربت، پیڑے وغیرہ بھی ثابت نہیں، یہ بھی بدعت ہے، اسی طرح کسی جگہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو