الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مرنے کے بعد روح کا مقام

سوال

مرنے کے بعد روح جسم سے نکلنے پر کہاں قیام کرتی ہے، اس کا تعلق دنیا والوں کے ساتھ رہتا ہے، یا نہیں، دنیا میں جو اس نے اچھے یا برے اعمال کئے ہیں اس کا بدلہ قیامت سے پہلے ملتا ہے یا نہیں؟

جواب

ارواح کے احوال بہت مختلف ہیں ایک حال نہیں، انبیاء کی ارواح اعلیٰ علیین میں ہیں، شہداء کی ارواح سبز پرندوں کے حواصل یعنی پوٹوں میں ہیں، جنت میں حسب خواہش چلتی پھرتی کھاتی ہیں، مسلمان بچوں کی ارواح جنت میں ہیں، اتنی مقدار تو صاف صاف حدیث سے ثابت ہے کذافی فتاوی الحدیثیہ بقیه مکلفین کی ارواح میں اختلاف کثیر ہے، بعض حضرات نے کہا ہے کہ وہ قبور میں رہتی ہیں، بعض نے کہا ہے کہ قبور کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو