الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر اللہ کی قسم

سوال

سوائے خدا عز وجل کے کسی اور چیز کی قسم یا کلام مجید کی مثل نصاری بائبل ہاتھ میں لیکر یا درمیان میں رکھ کر یا سر پر رکھ کر کسی دنیوی معاملہ میں قسم یا حلف کا لینا از روئے شرع شریف جائز ہے یا نہیں؟ محض بغض وحسد، عناد کی وجہ سے؟

جواب

بہتر یہ ہے کہ قسم نہ کھائی جائے اگر ضرورت پیش آئے تو اللہ کی یا اس کے کسی اسم وصفت کی اسماء وصفات میں سے قسم کھانا جائز ہے، مگر تقلیل بہر حال اولی ہے اور قرآن شریف کی قسم کھانا منع ہے، تاہم اگر کسی نے قسم کھائی تو وہ منعقد ہو جائیگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو