اگر فلاں کام کروں تو خنزیر کھاؤں“کیا یہ قسم ہے؟
سوال
ایک شخص نے یہ کہا کہ اگر میں فلاں کام کروں تو خنزیر کا گوشت کھاؤں کیا اس شخص پر قسم کا کفارہ آئے گا یا صرف توبہ استغفار ہو؟
جواب
اس پر کفارہ واجب نہیں ہے توبہ استغفار کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔