قسم دینے کا حکم
سوال
کیا قسم دینے سے قسم پڑ جاتی ہے؟
جواب
جس شخص کو قسم دیکر کوئی بات کہی تو اس سے اس کے ذمہ قسم لازم نہیں ہوتی ہے نہ وہ بات لازم ہوتی ہے لیکن اس کے قسم دینے سے وہ بھی قسم کھالے تو قسم ہو جائے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔