الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بعض الفاظ کنائی

سوال

بیان مدعیه زوجه! مجھے خبر ملی کہ میرا خاوند آیا ہوا ہے تو میں بچوں اور اپنی والدہ کو ساتھ لے کر اس کے پاس گئی اور آہ وزاری کر کے اس کو گھر میں لے آئی پھر گھر میں وہ مجبور کرتا تھا، میں نے اس سے کہا کہ تو میرے، ساتھ گذران کیوں نہیں کرتا، اس کی کیا وجہ ہے، تو مجھے اپنا ارادہ بتا، تو اس نے جواب دیا کہ میرا تجھ سے تعلق نہیں ہے، اور نہ تو میری زوجہ ہے تیرا میرا نکاح نہیں ہو سکتا، کیوں کہ تو شیعہ ہے، اور میں سنی، تم مجھ پر حرام ہو اور میں اس دن سے جب کہ تیری والدہ کے گھر سے پھاڑ توڑ گیا تھا تو قطعاً کر کے گیا تھا کیوں…

جواب

اگر الہی بخش کو ان الفاظ کا اقرار ہے، یا یہ گواہ جن کے سامنے یہ الفاظ کہے ہیں شرعاً معتبر اور ثقہ ہیں تو شرعاً طلاق واقع ہوگئی ہے عدت کے بعد عورت کو دوسری جگہ نکاح کرنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو